40

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت سے انکار کردیا امیر العظیم

لاہور
تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری کی منصورہ میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم سے ملاقات
اعجاز احمد چوہدری نے جماعت اسلامی سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کی اپیل کی ۔
جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخاب میں تعاون اور حمایت سے انکار کردیا۔ سیکرٹری جنرل امیر العظیم
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے وہاں کی اپوزیشن سے مذاکرات کئے ۔ امیر العظیم
جماعت اسلامی نے یہ طے کیا ہے ہم کے پی کے ، کی حد تک اپوزیشن پارٹیوں کا ساتھ دیں گے۔ امیرالعظیم
کے پی کے میں ہمارے ووٹوں کی ایڈجسٹمنٹ کی ایک صورت موجود ہے۔ امیرالعظیم
وہاں اپوزیشن پارٹیاں جماعت اسلامی کی خاتون امیدوار کو ووٹ دیں گی۔ امیرالعظیم
جماعت اسلامی کے ارکان انکی جنرل سیٹ ، پروفیشنل سیٹ اور اقلیتی سیٹ کے امیدواران کو ووٹ دیں گے ۔ امیرالعظیم
اسلام آباد اور سندھ میں ہمارے پاس کوئی ایسا راستہ نہیں کہ ہم ووٹ کے تبادلہ ممکن بناسکیں ۔ امیرالعظیم
مرکزی مجلس عاملہ نے طے کیا ہے ان دونوں جگہوں پرہم ابسٹین رہیں گے۔ امیرالعظیم
ہماری ایڈجسٹمنٹ صرف اور صرف خیبر پختونخوا تک محدود رہے گی۔ امیرالعظیم
محمد علی درانی نے بھی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی میر العظیم بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حمایت سے انکار کردیا امیر العظیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں