48

سندھ ہائیکورٹ کا ایریگیشن کی زمین سے تمام غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ

سندھ بھر میں ایریگیشن کی زمین سے تجاویزات ختم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت

سندھ ہائیکورٹ کا ایریگیشن کی زمین سے تمام غیر قانونی تعمیرات ختم کرانے کا حکم

فیس ون اور ٹو میں تمام کمرشل تجاویزات ختم کروا جائے، عدالت

سندھ ہائیکورٹ کا سندھ حکومت پر اظہار برہمی

آپ کو کمرشل بلڈنگ مسمار کرنے بجائے غربیوں کے گھر تباہ کر رہے ہیں، عدالت کے ریمارکس

ہم نے ُآپ کو کہا تھا کہ پہلے کمرشل بلڈنگز کے خلاف کاروائی کرے بعد میں رہائشی ، سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

آپ کو کمرشل بلڈنگز کے خلاف کاروائی کے بجائے غریبوں کے گھر گھرا رہے ہیں، عدالت

آپ جن غریبوں کے گھر مسمار کر رہے ہیں وہ اپنے بچوں کہا لکر جائے گے ، سندھ ہائیکورٹ

کیا وہ غریب اپنے بچوں کے ساتھ روڈوں پر آ کے رہیے ، ؟ عدالت کے ریمارکس

ہمارا یہ حکم نہیں کے غریبوں کے گھر مسمار کرے، عدالت

آپ غریبوں کے گھر مسمار کر رہے ہیں لوگ سمجھے گے یہ عدالت نے حکم دے دیا ہے ، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

آپ جن کے گھر مسمار کر رہے ہیں انکوں متبادل بھی دے ، سندھ ہائیکورٹ

عدالت میں چیف انجینئر آپاشی عدالت میں پیش

آپ پہلے فیس میں کمرشل بلڈنگز کے خلاف کاروائی کرے، عدالت چیف انجینئر آپاشی کو ہدایت

عدالت نے سندھ حکومت سے پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ٨ مارچ تک ملتوی کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں