56

انسداد دہشت گردی عدالت اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کردی

انسداد دہشت گردی عدالت

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کردی

حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ تھانے میں مقدمات درج ہیں

حلیم عادل شیخ پر پی ایس 88 کے ضمنی الیکشن کے دوران کار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر الزامات ہیں پولیس

جبکہ سمیرشیخ کی دومقدمات میں 50ہزار کے عیوض ضمانت منظور کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں