53

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز درانی طویل علالت کے بعد 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے انہوں نے ہاکستان کی فلم انڈسٹری میں اہم کردار ادا کیا خاص طور پر پنجابی فلموں میں اہم کردار ادا کا پنجابی فلم ہیر رانجھا میں ادا کیا ان کے مد مقابل فردوس تھیں وہ برصغیر پاک و ہند کی ممتاز گکو کارہ نور جہاں کے یکے از خاعند بھی رہے
اعجاز درانی طویل عرصے سے بیمار تھے، اعجاز درانی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

اعجاز درانی نے فلم ’ہیر رانجھا ‘ میں رانجھا کا یادگار کردار ادا کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں