89

سینٹ کا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے

*سینٹ کا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے سابق صدر آصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے*

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات 3 مارچ کو ہونے ہیں جس کیلئے وفاقی دارالحکومت میں گہما گہمی جاری ہے جبکہ اپوزیشن رہنماؤں کی بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں اب سابق صدر آصف علی زرداری بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری میڈیکل بورڈ سے اپنا چیک اپ کرائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری تین مارچ کو سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کرکے کراچی جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں