91

خاتون اول بشریٰ عمران کا مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ

‏خاتون اول بشریٰ عمران کا مزار حضرت داتا گنج بخشؒ کے قریب پناہ گاہ کا دورہ
‏خاتون اول نے پناہ گاہ میں سہولتوں کا جائزہ لیا اور پناہ گاہ میں مقیم افراد سے کھانے کے معیار اور رہائشی سہولتوں کے بارے دریافت کیا

‏یہ ان لوگوں پر کوئی احسان نہیں بلکہ ان کا حق ہے۔خاتون اول

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں