59

مظفرآباد : ماکڑی کے مقام پر بھاری لینڈسلائیڈنگ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکان تباہ روڈ مکمل طور پر بند ہو گئی

مظفرآباد :
ماکڑی کے مقام پر بھاری لینڈسلائیڈنگ
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکان تباہ
روڈ مکمل طور پر بند ہو گئی
عوام علاقہ شدید مشکلات دے دوچار
راہگیروں کو سخت پریشانی کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں