27

گریڈ 20 میں ترقی کے بعد سی پی او راولپنڈی احسن یونس کی خدمات خیبر پختون خوا پولیس کے حوالے

سی پی او راولپنڈی محمد احس یونس تبدیل
احسن یونس پولیس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں

ڈی آئی جی محمد احسن یونس کی خدمات پنجاب سے خیبر پختونخواہ کے سپرد کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں