34

آزاد کشمیر حکومت کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری “ساجد چوہان” کی خدمات لینے سے انکار۔

مظفرآباد بریکنگ نیوز۔۔۔۔

آزاد کشمیر حکومت کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری “ساجد چوہان” کی خدمات لینے سے انکار۔
زرائع کے مطابق گزشتہ دنوں وفاق کی جانب سے ساجد چوہان کی خدمات آزاد کشمیر حکومت کو بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری دی گئیں تھیں ۔
آج جب وہ اپنے آفس حاضری دینے کے لیے آئے تو حاضری قبول نہیں کی گئی۔
جس پر ساجد چوہان واپس اسلام آباد کو روانہ ہو گئے ہیں ۔

* دوسری طرف حکومت آزاد کشمیر نے سئنیر بیوروکریٹ “فرحت علی میر” کو ریٹائرمنٹ قبل از وقت دلوا کر “ ممبر الیکشن کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔۔
ضروری کاغذی تیاری جاری ۔۔۔
جلد باقاعدہ نوٹیفکشن جاری ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں