59

وزیراعظم اور ان کو جوابدہ اینٹیلی جینس ایجنسی ڈسکہ کی چوری میں ملوث ہے مریم نواز

مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان براہ راست ڈسکہ میں الیکشن چوری میں ملوث ہیں ان کے ماتحت اینٹیلی جینس پریذائڈنگ افسروں کے اغوا اور بکسے چوری میں ملوث ہے ‏بلاول بھٹو مجھ سے ملاقات کےلیے کل آرہے ہیں ،‏سینیٹ الیکشن سے متعلق قانون میں ترمیم جعلی حکومت نہیں پارلیمنٹ کرسکتی ہے، ‏سینیٹ الیکشن سے متعلق میرا اصولی موقف ہے، ‏چھ چھ گھنٹے پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ معطل رہی، مریم نواز نے کہا کہ ہم این اے 75 میں دوبارہ انتجاب چاہتے ہیں
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں