61

کراچی:کلفٹن,ساس پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار,

کراچی:کلفٹن,ساس پر تشدد کرنے والی خاتون گرفتار, پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف اس کے شوہرنے اپنی ماں پر تشدد کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کرایا :ملزمہ کے شوہر نے بتایا کہ جب وہ نوکری سے واپس آتا تو اس کی ماں کے جسم پر کئی بار چوٹ کے نشان دیکھے, ایف آئی آر درج کے متن کے مطابق شوہر کے پوچھنے پر ملزم کہتی کہ اس کی ماں کو گرنے سے چوٹ لگی ہے,متن
کراچی:ملزمہ کی نوکرانی نے اس کے شوہر کو بتایاکہ اس کی ماں پراسکی بیوی تشدد کرتی ہے, :نوکرانی نے بتایا کہ اس کی بیوی اپنی ماں کے کہنے پر شوہر کو چھری سے قتل بھی کررہی تھی,:ملزمہ کی نوکرانی نے ساس پر تشدد کی ویڈیو بھی چھپ چھپ کر بنائی,
ویڈیو میں ملزمہ کو اپنی بوڑھی ساس پر تشدخ کرتے دیکھا جاسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں