47

آسلام آباد میں مختلف وارداتوں میں مطلوب خطرناک پانچ رکنی افغانی گینگ گرفتار

آسلام آباد: ::مختلف وارداتوں میں مطلوب خطرناک پانچ رکنی افغانی گینگ گرفتار
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق
گینگ کے جہانزیب، ہجرت خان،گلزار خان، خواجہ محمد اور سلیمان حسین نامی کارندے گرفتار

ملزمان جڑواں شہروں میں متعدد ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں

ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن برآمد

شہریوں سے وارداتوں کے دوران چھینے ہوئے موٹرسائیکلز نقدی و موبائلز فون برآمد

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ابتدائی تفتیش دوران متعدد وارداتوں کا انکشاف

ملزمان کی نشاندہی پر دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں

ملزمان وارداتوں کے بعد افغانستان فرار ہوجاتے تھے

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کردی

ایس پی انڈسٹریل ایریا زون لیاقت حیات خان نیازی کی ہدایات پر تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں