93

جسٹس قاضی فائز عیسی کی نظرثانی کی درخواست جسٹس فیصل عرب کی خگہ 3 اور جج

چیف جسٹس گلزاراحمد کی تشکیل کردہ 10 رکنی بینچ نے # متفقہ ججوں کو شامل کیا ان میں جسٹس _منصورعلی شاہ ،جسٹس یحییٰ افریدی اور جسسٹس امین الدین خان شامل ہیں جو کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کی یکم جولائی سے شروع ہونے سے نظرثانی کی درخواست سماعت کریں گے ان تینوں کو جسٹجسٹس (ر) فیصل عرب کی جگہ لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں