65

وزیراعظم عمران خان خان پشاور پہنچ گئے کتنے ارکان اسمبلی موجود تھے اور کتنے غائب

وزیر اعظم عمران خان کی ایک روزہ دورہ پر پشاور آمد۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا

وزیر اعظم عمران خان کی پشاور میں اراکین کابینہ اور پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سے گفتگو
سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے۔
بدقسمتی سے یہاں لوگوں نے سیاست کو صرف پیسہ بنانے کے لیے استعمال کیا۔
ان لوگوں نے ہر جگہ پیسہ استعمال کیا اور آب ان کی حالت نشان عبرت ہے۔
اخلاقیات جب ختم ہو جائے تو قوم تباہی کی طرف جاتی ہے۔
ہم مستقبل اور اپنی نسلوں کی بہتری کا سوچتے ہیں۔
قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔
ہم اس لیے پیچھے رہُ گئے کیونکہ یہاں اقتدار عوامی خدمت کی بجائے پیسہ چوری کرنے کے لیے سنبھالا گیا۔
ہم ہر نظام میں شفافیت چاہتے ہیں۔
پی ٹی آئی اراکین نے وزیر اعظم کے وژن کی مکمل تائید کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں