79

اسلام آباد میں 7 سال سے پیسوں کے فراڈ کےمقدمہ میں ملوث پولیس کو مطلوب اشتہاری بہن بھائی گرفتار۔

اسلام آباد::اسلام آباد میں 7 سال سے پیسوں کے فراڈ کےمقدمہ میں ملوث پولیس کو مطلوب اشتہاری بہن بھائی گرفتار۔ :صدر زون تھانہ مارگلہ پولیس کی کارروائی اسلام آباد پولیس کے مطابق
شہریوں سے فراڈ کے مقدمہ میں ملوث بہن، بھائی اشتہاری گرفتار۔ گرفتار بہن بھائی سات سال سے پیسوں کے فراڈ کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب تھے گرفتار بہن بھائی میں یوسف وحید اور امبرین وحید شاملِ ہیں ۔ ملزمان کے خلاف مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں