63

شمالی وزیرستان میں این جی او کی گاڑی پر فائرنگ 4 خواتین جا بحق

شمالی وزیرستان میں این جی او کی گاڑی پر فائرنگ 4 خواتین جان بحق!!! اتنے آپریشنوں اور ضم ہونے کا باوجود قبائلی علاقوں میں خواتین کا غیر محفوظ ہونا سوالیہ نشان ہے

چاروں خواتین سلائی کڑھائی دستکاری کے مرکز میں خواتین کو تربیت دیتی تھیں۔ واضع رہے کہ علاقے کو دہشت کردوں سے پاک کرنے کے دعوے کئے جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں