65

بھارتی میڈیا کے مظابق بھارت کی کسان تحریک کے پیچھے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کا ہاتھ ہے

سی این این کے انڈیا میں پارٹنر چینل سی این این نیوز 18 نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت کی کسان تحریک کے پیچھے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ہاتھ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں