45

نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوتے ہی حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے

نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت ختم ہوتے ہی حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے,

پانچ سال والے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار,ارجنٹ کی فیس 5 ہزار جبکہ 10 سال والے پاسپورٹ کی فیس 4 ہزار اور ارجنٹ کی فیس 7 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ھے .
‏اسلام آباد 17 فروری… حکومت پاکستان کیطرف سے پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کر دی گئی ھے…
پانچ سال والے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار… ارجنٹ کی فیس 5 ہزار جبکہ 10 سال والے پاسپورٹ کی فیس 4 ہزار اور ارجنٹ کی فیس 7 ہزار روپے مقرر کردی گئی ھے… نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں