51

کراچی فائرنگ کا واقعہ اب تک ٹی وی چینل کے پروگرام پروڈیوسر طاہر زخمی خاتون کے ساتھ بینک سے رقم نکلوا کر کار میں جارہے تھے، ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی تو طاہر نے گاڑی میں سے فائرنگ کردی آئی جی سندھ نے بھی نوٹس لے لیا

کراچی:کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے گودام چورنگی لائسنس برانچ کے قریب فائرنگ کا واقعہ
فائرنگ کے نتیجے میں اب تک ٹی وی چینل کے پروگرام پروڈیوسر طاہر زخمی،ایس ایس پی کورنگی ۔ٹی وی پروڈیوسر خاتون کے ساتھ بینک سے رقم نکلوا کر کار میں جارہے تھے،ایس ایس پی کورنگی خے مظابق ۔نامعلوم ملزمان نے لوٹنے کی کوشش کی تو طاہر نے گاڑی میں سے فائرنگ کر دی،۔ڈاکووں کی فائرنگ سے پروڈیوسر طاہر زخمی ہو گئے، ۔پولیس کو جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 6 خول ملے ہیں،ایس ایس پی کورنگی ٹی وی پروڈیوسر پر فائرنگ کا آئی جی سندھ نے بھی نوٹس لے لیا ایس ایس پی کورنگی سے واقعہ کی تفصیلات طلب

گروپ ممبر اور سینئر جرنلسٹ طاہر نیاز آج کراچی کورنگی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تمام گروپ ممبران انکی صحت یابی کے لیے انکو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں