98

برسلز: بھارت یورپی سفارتکاروں کو خاص مقصد کے تحت مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروا رہا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

۔ برسلز: بھارت یورپی سفارتکاروں کو خاص مقصد کے تحت مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروا رہا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے بتایا کہ یاد رہے کہ بھارت یورپی ملکوں کے ۲۰ سفارتکاروں کو ۱۷ فروری بروز بدھ مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروا رہا یورپی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرواکر بھارت اس متنازعہ خطے کی صورتحال نارمل دکھانا چاہتا انہوں نے یورپ کے اعلیٰ حکام کو خطوط لکھ کر انہیں اصل حقائق سے آگاہ کردیا ہےخطوط میں بتایا گیا ہے کہ بھارت ای یو سے اپنے متوقع تجارتی معاہدے سے قبل دکھانا چاہتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صورتحال بہتر ہے حقیقت یہ ہے کہ بھارت کے نولاکھ فوجی مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کےخلاف جرائم میں ملوث ہیں،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے یورپی سفارتکاروں کو مخصوص دورہ کروا رہا ہےیورپی سفارتکاروں، میڈیا اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو آزادانہ مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت ہونی چاہیے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں