15

پاکستان پیپلز پارٹی نے لائن آف کنٹرول لیپا سے پی ڈی ایم کی کال پر اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کا اعلان

مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے لائن آف کنٹرول لیپا سے پی ڈی ایم کی کال پر اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنے میں شرکت کا اعلان کر ڈیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شوکت جاوید میر نے کہا کہ یکم مارچ سے چلو چلو اسلام آباد عوامی رابطہ مہم کا آغاز کرینگے، پی ٹی آئی کی حکومت پانچ سال رہی تو عوام راولپنڈی کا کرایہ پانچ ہزار جبکہ آٹا بھی پانچ ہزار فی من خریدنے پر مجبور ہونگے، مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر میں لیپا کے وسائل پر ڈاکہ زنی کی، سیکرٹری ریکارڈ پی پی پی۔
آمدہ انتخابات میں مظفرآباد کی نو نشستوں پر پی پی کلین سویپ کریگی، حکومت آزاد کشمیر نے نوجوان پر روزگار کے دروازے بند کر دیئے، لیپہ ویلی کے عوام کے ساتھ کھلواڑ کیا جس کا حساب دینا ہو گا، سیکرٹری ریکارڈ پی پی پی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں