55

٭گورنرسندھ عمران اسماعیل سے آزاد کشمیر کے صدرمحمد مسعود خان کی گورنرہاﺅ میں ملاقات

٭عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ٭صوبہ کی ترقی کے لئے وفاق ہر ممکن تعاون فراہم کررہا ہے۔ ٭وزیراعظم عمران خان بلا امتیاز خدمت کے وژن پر گامزن ہیں۔ صدر آزاف کشمیر سردات مسعود خان نے کہا کہ٭آزاد کشمیر میں بھی عوام کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کام یقینی بنائے جارہے ہیں۔ ٭آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے حکومت پاکستان کا تعاون قابل ستائش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں