86

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار وکیل شعیب گجر 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور انسداد دہشت گردی کی عدالت کا گرفتار وکیل کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس
ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار وکیل شعیب گجر 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی کی عدالت کا گرفتار وکیل کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوانے کا حکم
گرفتار وکیل شعیب گجر کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدالت کے میں پیش کیا گیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی
ہائی کورٹ حملہ کیس میں پولیس اب تک 11وکلاء کو گرفتار کر چکی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں