35

وفاقی وزیر ھوابازئ غلام سرور خان کے بھتیجے اور پنجاب کے ایم پی اےعمار صدیق خان کا دو تاجروں پر مبینہ طور پر تشدد حبس بے جا اور اغوا پر مرکزی انجمن تاجراں کے صدر کاشف چودھری کا شدید ردعمل لائحہ عمل کا جلد اعلان کیا جائے گا

وفاقی وزیر ھوابازئ غلام سرور خان کے بھتیجے اور پنجاب کے ایم پی اےعمار صدیق خان کا دو تاجروں پر مبینہ طور پر تشدد حبس بے جا اور اغوا پر مرکزی انجمن تاجراں کے صدر کاشف چودھری کا شدید ردعمل لائحہ < عمل کا جلد اعلان کیا جائے گا محمد کاشف چوھدری صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا B-17 نے کہا کہ میں اوورسیز پاکستانی ذیشان خان اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس بی 17 کے صدر سعد خان پر مقامی MPA عمار صدیق خان اور انکے غنڈوں کی طرف سے تشدد ،اغوا اور حبس بے جا میں رکھنے پر ردعمل و آئندہ حکمت عملی کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں