43

کوئٹہ: پی ٹی آئی سے مایوس کارکن سینٹ کاغذات نامزدگی جمع کراوانے الیکشن آفس پہنچ گیا پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر عبدالمنان کاکڑ کا ٹکٹ نہ ملنے پر آذاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کوئٹہ: پی ٹی آئی سے مایوس کارکن سینٹ کاغذات نامزدگی جمع کراوانے الیکشن آفس پہنچ گیا پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن ڈاکٹر عبدالمنان کاکڑ کا ٹکٹ نہ ملنے پر آذاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان ڈاکٹر عبدالمنان کاکڑ نے کہا ک اگر پی ٹی ائی مجھے سپورٹ کرتی ہے تو مہربانی اگر نہیں کرتی تو آذاد حیثیت سے الیکشن لڑونگا۔
پی ٹی آئی اپنے مقاصد بھول گئی ہے۔ڈ عبدالقادر کو پی ٹی آئی سے ٹکٹ دینے سے لگتا ہے کہ پیسے لیے گئے تھے۔ ظہور آغا کو ٹکٹ دینے پر
پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ٹکٹ دینا چاہئے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں