62

حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاوس پر کاروائی کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس۔۔۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا۔

حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاوس پر کاروائی کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس۔۔۔۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا۔۔۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے گڈاپ تھانے کی حدود میں حلیم عادل شیخ کے بھائی اور کزن کے فارم ہاوس پر کاروائی کے دوران ہنگامہ آرائی کیس میں 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے، عدالت نے فی کس 10 ہزار روپے میں ضمانت منظور کردی ہے، تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ کیس میں حلیم عادل شیخ سمیت دیگر ملزمان مفرور ہیں، ملزمان میں کاشف، عنایت اللہ، عبد اللہ و دیگر شامل ہیں، ملزمان کے خلاف گڈاپ ٹاون تھانے میں مقدمہ درج ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں