90

لاہور کے سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برامد،معاملے کی انکوائری کا حکم

لاہور کے علاقے بیگم کوٹ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برامد

ڈی سی سمیت محکمہ صحت کےافسران کا جائے وقوعہ کا جائزہ،معاملے کی انکوائری کا حکم

پولیو مہمات کے بعد تمام استعمال شدہ اور غیر استعمال شدہ وائلز ورکرز سے واپس لے کر محکمہ کو بھجوائی جاتی ہیں۔

سکریپ کے گوداموں میں ہزاروں پولیو وائلز کی موجودگی سے پولیو مہمات کی تمام تر کوریج اور رپورٹس پر بھی سوالیہ نشان

گودام کے مالک کے خلاف ایف آئی ار درج کردی گئی ہے ، پولیو پروگرام پنجاب

ویکسین ہے اس کے پیچ چیک کیے جارہے ہیں ، پولیو پروگرام پنجاب

گودام کے مالک کے مطابق یہ سوات سی خریدی ہے، پولیو پروگرام پنجاب

لاہور کے علاقے بیگم کوٹ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برامد ڈی سی سمیت محکمہ صحت کےافسران کا جائے وقوعہ کا جائزہ،معاملے کی انکوائری کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں