42

کراچی فرسٹ ایر کی طالبہ بشرا راجپر گلشن حدید سے اغوا بعد زیادتی کا شکار دو درندے گرفتار

کراچی
فرسٹ ییئر کی طالبا بشرا راجپر گلشن حدید سے اغوا بعد زیادتی کا شکار

متاثرہ بجی کے والد سلمان راجپر نے بتئا کہ بشرا راجپر کو کالج سے چھٹی کے وقت گلشن حدید سے اغو کیا گیا ۔بشرا کو 9 فروری کو اغوا کیا گیا اور 10 فروری کی صبح پولیس نے اطلاع دی کے بچی ڈفینس میں بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے ۔میری بیٹی کو اغوا کرنے والوں نے زیادتی کا نشانہ بنا کر ڈفینس میں بے ہوشی کی حالت میں پھینک دیا ۔انہون نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے ۔سلیمان راجپر نے کہا کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے ہمسے انصاف کیا جائے


متاثرہ بچی بشرا نے کہا کہ مجھے کالج سے چھٹی پر اغوا کیا گیا فواد اور سمیع سمیت 5 اشخاص نے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

واقعے کا مقدمہ اسٹیل ٹائون تھانے پر درج 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں