43

بن قاسم ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں محکمہ روینیو کی لینڈ مافیاز کیخلاف آپریشن،

*بن قاسم ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں محکمہ روینیو کی لینڈ مافیاز کیخلاف آپریشن،*

ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور علی لغاری کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بن قاسم منشاد شاہانی اور مختیار کار فرحان جتوئی نے آپریشن کی نگرانی کی،

ناکلاس 305 اور دیھہ کوٹیہڑو میں سرکاری زمینوں پر قبضہ کرکے بنائے گئے مکانات اور دیواریں مسمار کردی،

آپریشن میں 50 کروڑ مالیت کی 80 ایکڑ زمین سے قبضہ واگزار کروالیا گیا،

آپریشن میں اینٹی انکروچمنٹ و اسٹیل ٹاٶن پولیس و ہیوی مشینری کے ہمراہ محکمہ روینیو کیساتھہ

سرکاری زمینوں پر قابض افراد کیخلاف آپریشن جاری رہے گا،اسٹنٹ کمشنر منشاد شاھانی،مختیارکار فرحان جتوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں