41

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، سینکڑوں کلو گرام خطرناک بارودی مواد اور اسلحہ برآمد

باجوڑ تحصیل نواگئی چارمنگ میں پاک افغان سرحد کے قریب خفیہ اداروں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، آپریشن کے دوران سینکڑوں کلو گرام خطرناک بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا.
باجوڑ تحصیل نواگئی چارمنگ پاک افغان سرحد کے قریب خفیہ اداروں کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، آپریشن کے دوران سینکڑوں کلو گرام خطر ناک بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گئا، تفصیلات کے مطابق برآمد شدہ مواد کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان باجوڑ کے دہشت گردوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی راء کی ایماء پر سیکیورٹی فورسز سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف اور باجوڑ میں بڑی تخریب کاری کے لئے استعمال کرنا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں