42

مرکزی روئیت ھلال کمیٹی کئی سالوں کے بعد پہلی مرتبہ مفتی منیب الرحمان کے بغیر نیا چاند دیکھے گی تاہم وزیر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری کے وزن کے مطابو کمیٹی کو ختم نہیں کیا گیا

مرکزی روئیت ھلال کمیٹی کئی سالوں کے بعد پہلی مرتبہ مفتی منیب الرحمان کے بغیر نیا چاند دیکھے گی تاہم وزیر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری کے وزن کے مطابو کمٹی کو ختم نہیں کیا گیا
رجب المرجب 1442 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مولانا عبد الخبیر آزاد، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت آج 12 فروری بروز جمعہ بعد نماز عصر (5:30 بجے شام) وزارت مذہبی امور، کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہو گا۔

مو
مولانا عبدالمجید آزاد[/caption[caption id="attachment_1667" align="alignnone" width="225"]مو مولانا عبدالخبیر آزاد
]

CHAUDHARY FAWAD HUSSAIN, FEDERAL MINISTER FOR INFORMATION AND BROADCASTING TALKING TO MEDIA IN ISLAMABAD AUGUST 31, 2018.
مفتی منیب الرحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں