58

اسلام آباد ،ملازمین احتجاج کےدوران شیلنگ کی زد میں آنےوالااہلکار انتقا ل کرگیا

‏ا


سلام آباد ،ملازمین احتجاج کےدوران شیلنگ کی زد میں آنےوالااہلکار انتقا ل کرگیا،پولیس کے مطابق سرکاری ملازمین کے احتجاج کےدوران ااشتیاق احمد شیلنگ کی زد میں آگیا تھا

،اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ‏اشتیاق احمد نے گزشتہ شام 7بجے وائرلیس پر سانس کی تکلیف سے متعلق آگاہ کیا تھا ،پولیس‏اہلکار اشتیاق آج صبح پولی کلینک اسپتال میں دم توڑ گیا،اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسشیاق احمد سپیشل برانچ میں بطور سپاہی تعینات تھا
کانسٹیبل راجہ اشتیاق جو سپیشل برانچ اسلام آباد میں تعینات تھے جن کو دل کا عارضہ لاحق تھا ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

مذکورہ کانسٹیبل کو گزشتہ رات دو بجے کے قریب دل کے عارضہ کی تکلیف محسوس ہوئی۔


مذکورہ کانسٹیبل کو طبی امداد کے لئے فوری طور پولی کلینک ہسپتال میں منتقل کیا جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں