37

سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہونگے

سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہونگے

*الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ 2021 *

الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے ،الیکشن کمیشن

کاغذات 12 سے 13 فروری کو جمع کروائے جائے گئے ، الیکشن کمیشن

الیکشن میں حصہ لینے والوں کی فہرست 14 فروری کو آویزان کی جائے گئی ،الیکشن کمیشن
کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگئی،

کاغذات کی جانچ پڑتال 15 سے 16 فروری کو ہوگئی ، الیکشن کمیشن
پولنگ 3 مارچ کو ہوگئی ، الیکشن کمیشن

سینیٹ الیکشن 3 مارچ کو ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں