60

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ گیس لائن میں کم پریشر کا معاملہ شہری کامران گیس میں کم پریشر خلاف صارف عدالت پہنچ گیا

کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ساؤتھ

گیس لائن میں کم پریشر کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

شہری کامران گیس میں کم پریشر خلاف صارف عدالت پہنچ گیا

شہری کامران نے ایس ایس جی سی کے خلاف درخواست دائر کردی

گیس لائن میں پریشر بلکل نہیں آرہا ، شہری

متعدد بار شکایات بھی کیں لیکن ازالہ نہ ہوکسا، شہری کی درخواست

ایس ایس جی سی لاپرواہی دیکھا رہی ہے شہری پریشان ہیں، شہری کی درخواست

کمپنی کے خلاف لاپرواہی اور شہریوں کو پریشان کرنے پر کاروائی کی جائے، شہری کامران

ایس ایس جی سی کے خلاف بھاری جرمانہ عائد کیا جائے، شہری

درخواست گزار ڈی ایچ اے فیز فائو کا رہائیشی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں