95

کراچی کے لیگی رہنماؤں کا سندھ اسمبلی قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کراچی ڈویزن کے صدر جناب فہد شفیق بھائی سندھ آباد کے سیلاب متاثرین کے درمیان موجود، واضح رہے سندھ کے قانونی رجسٹرڈ چور اور لینڈ مافیا کے سرغنہ حلیم عادل شیخ نے ان متاثرین سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو تحفے پہنچا کر مسائل حل کرانے کے نام پر کڑوڑوں روپے ہڑپ کرلیئے ہیں، جلد اسکے خلاف وسیع احتجاجہ تحریک چلائی جائیگی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں