45

جنوبی وزیرستان: وانا میں تھری جی فور جی نیٹ ورک بحالی بارے میں احتجاجی دھرناجاری، کثیرتعداد میں لوگوں کی شرکت وزیراعظم عمران خان کیجانب علان کردہ تھری جی فورجی نیٹ ورک بحالی کا وعدہ پورا کیاجائی

جنوبی وزیرستان:
وانا میں تھری جی فور جی نیٹ ورک بحالی بارے میں احتجاجی دھرناجاری، کثیرتعداد میں لوگوں کی شرکت وزیراعظم عمران خان کیجانب علان کردہ تھری جی فورجی نیٹ ورک بحالی کا وعدہ پورا کیاجائیں جب تک تھری جی فور جی بحال نہ ہو،احتجاج جاری رہیگا.
انٹرنیٹ کی عدم دستیابی سے لوگوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں ضنوبئ لعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تھری جی فور جی نیٹ ورک پر کام جاری ہے. ایک ہفتے کے اندر نیٹ ورک بحال ہوجائیگا.تھری جی فور جی پر کام تیزی سے جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں