37

اپوزیشن میں بے ضمیر…..پی ٹی آئی حکومت میں وزیر

تحریک انصاف کا انصاف….
‏اپوزیشن میں بے ضمیر…..پی ٹی آئی حکومت میں وزیر
‏خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن سلطان محمد نے 2018 کے سینٹ الیکشن میں مبینہ طور پر ووٹ بیچا….لیکن تحریک انصاف کا حصہ بننے کے بعد اسے صوبائی وزیر قانون بنادیاگیا…جو اب بھی اپنے عہدے پرفائز ہے…. پشاور سے ممتاز صحافی طارق آفاق نے وڈیو شئر کرتے ہوئے ضمیر فروش رکن اسمبلی کے بارے میں بتایا تحریکُ انصاف میں شامل ہونے کے بعد سلطان محمد خان کو وزیر قانون بنا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں