103

لاہور میں پولیس کا عوام پر تشدد کا واقعات بڑھنے لگے

لاہور کینٹ میں دل دہلانے والہ واقع تھانہ برکی کی حدود پھلروان چوکی انچارج فرقان کی سرپرستی میں آج پیش آیا

لاہور۔ لاہور شہر میں پنجاب حکومت اور سی سی پی او کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

لاہور۔ شہر لاہور میں پولیس کا عوام پر تشدد کا واقعات بڑھنے لگے

لاہور کے علاقہ کینٹ میں سفاک درندے تھانہ برکی پھلروان چوکی انچارج فرقان اور سادہ کپڑوں میں تقریباً سات افراد نے غریب عورت کے ساتھ شدید زیادتی اور تشدد کر کے زخمی کر دیا۔ ۔۔۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ انچارج پھلروان فرعون بن ہوا ہے اور آنے جانے شریف لوگوں سے بھتہ مانگتا ہے۔۔۔۔

چند روز پہلے بھی اشتہاری کو پکڑنے کے بہانے لوگوں کے گھر جھوٹی ریٹ کرے اہے ڈراتا دھمکتا ہے اور پیسے لیتا ہے ۔۔علاقہ مکین۔ ۔

زخمی سلمہ بی بی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ۔۔

پولیس میں چھپے سفاک درندے کو گرفتار کر کے قانونی کاراوئی عمل میں لائی جائے ۔ علاقہ مکین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں