31

سابق وزیر چودھری مطلوب انقلابی کے تعزیتی ریفرنس میں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنما و سابق وزیر چودھری مطلوب انقلابی کے تعزیتی ریفرنس میں سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی شرکت۔
مسلم لیگ ن کے صدر وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان، سپیکر قا نون ساز آ سمبلی شاہ غلام قا در ، آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے آ در و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان، تحریک انصاف کے سربراہ و سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری لطیف اکبر، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما سید یوسف نسیم، سابق وزرا چودھری افسر شاہد، سردار عابد حسین عابد ، سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی اور مطلوب انقلابی کے صاحبزادے ولید مطلوب انقلابی سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں