115

بہاولپور میں بکری ہرن کے بچے کو روز دودھ پلاتی ہے

بہاولپور کے علاقہ روہی میں یہ ہرن کا بچہ روز چرواہے کے آنے کا انتظار کرتا ہے اور بکری کا دودھ اپنی ماں سمجھ کرپیتا ہے شاید اس کی ماں زندہ نہیں ہے – دوسری نسل کے بچے کو بکری دودھ پلارہی ہے اور مامتا کا لمس بھی دے رہی ہے –
دوسری طرف انسان ہے جو دوسرے انسان کا حق کھاتا ہے اپنے سے کم حیثیت کو دھتکارتا ہے-
بیشک اللہ بہتر رزق دینے والا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں