63

گوادر* : مکران کوسٹل ہائی وے سے 3 افراد کی لاشیں برآمد،

*گوادر* : مکران کوسٹل ہائی وے سے دو افراد کی لاشیں برآمد، ذرائع کے مطابق مقتولین سیشن کورٹ گوادر سے قتل کے مقدمے میں بری ہونے کے بعد پسنی جارہے تھے کہ شنزانی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے جبکہ مقتولین کا تیسرا ساتھی لاپتہ ہے، ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے

گوادر، شنزانی کے علاقے سے تیسرے شخص حمید ولد صاحب داد کی نعش مل گئی ۔
واقعہ میں تین افراد جان بحق ہوگئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں