55

جمہوری حکومت میں شاہی مشاغل* *گورنر کے پی کے ڈومیلی کے علاقہ پدھری میں شکار کھیلنے کے لئے براجمان ہوگئے*

*جمہوری حکومت میں شاہی مشاغل*
*گورنر کے پی کے ڈومیلی کے علاقہ پدھری میں شکار کھیلنے کے لئے براجمان ہوگئے*

*نجی مصروفیات سرکاری پروٹوکول کے ساتھ*
*گورنر کے ہمراہ کچھ اور بھی حکومتی شخصیات موجود*
*سیکیورٹی انتہائی سخت*

*شاہی مشاغل کو کیمرہ کی آنکھ سے دیکھنے پر شدید پابندی*
*علاقہ مکینوں میں سے کسی کو بھی شکار گاہ کی جانب جانے سے روکنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات*
میرے ملک پر اللہ تعالی رحم فرمائے۔۔ آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں