39

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست پر سماعت

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کی سماعت

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی جانب سے کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی

فریال تالپور نے نااہلی کیس دوبارہ بحال ہونے کے خلاف درخواست دائر کی تھی

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے اثاثے چھپانے پر فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں