56

مظفرآباد شاہراہ نیلم کامسر کے مقام پر مٹی کا بھاری تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہو گئی، سٹون کرشنگ پلانٹ بھی تودے کی زد میں آ گیا

مظفرآباد
شاہراہ نیلم کامسر کے مقام پر مٹی کا بھاری تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہو گئی، پولیس ذرائع
سٹون کرشنگ پلانٹ بھی تودے کی زد میں آ گیا، جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
وادی نیلم کا زمینی رابطہ منقطع، دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ذرائع
ماہرین ماحولیات نے اس علاقے میں کٹائی کو روکنے کی سختی سے تجویز پیش کی تھی مگر اس پر عمل نہ ہو سکا
شاہراہ نیلم پر سفر کرنے والے سیاح اور مقامی افراد انتہائی احتیاط سے کام لیں، انتظامیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں