97

باچوڑ میں جنگل کا راج بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ انظامیہ ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام

باجوڑ: تحصیل برنگ علاقہ آصیل ترغاو FIR میں نامزد ملزم نیاز محمد سید اور ان کے بھائیوں نے پہاڑی چوٹیوں پر قائم مورچوں سے مقامی قبائل پر پھر فائرنگ شروع کی۔ دو دن فائر بندی کے بعد ملزم کے جانب سے ایک بار پھر شدید فائرنگ مقامی ملزم نے قومی ریالٹی اور قانونی مائن کو بند کردیا ہے۔ مقامی قبائل کے مطابق مائن کو چالو اور علاقہ میں کاروباری سرگرمیوں کے حق میں جبکہ ملزم مخالفت کرتا ہے۔ FIR میں نامزد ملزم نیاز محمد سید قومی جرگہ ماننے سے انکاری۔ ملزم عدالت سمیت کسی قسم قانونی راستہ اختیار کرنے کو تیار نہیں۔انتظامیہ ملزم کو گرفتار کرنے میں مسلسل ناکام۔ :ملزم کے خلاف پہلے سے چھوٹے بڑے ہتھیاروں کی آزادانہ استعمال پر FIR میں نامزد ملزم ہے۔ ملزم کے مسلسل فائرنگ سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔ملزم کی فائرنگ سے قریب میں واقع جنگلات میں آگ لگا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں