92

کراچی: ضلع کیماڑی اور ڈی ایم سی کیماڑی کی سماعت کا معاملہ عدالت عالیہ میں ایم کیو ایم پاکستان کی آئینی درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا

کراچی: ضلع کیماڑی اور ڈی ایم سی کیماڑی کی سماعت کا معاملہ

عدالت عالیہ میں ایم کیو ایم پاکستان کی آئینی درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا

سلمان مجاہد ایڈوکیٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کیس کی فوری سماعت کے لئے درخواست داخل کردی۔

مورخہ 4 فروری کو درخواستوں پر سماعت ہوگی۔

ایم کیو ایم پاکستان نے ضلع کیماڑی و ڈی ایم سی کیماڑی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں