83

نامور محقق اور درجنوں کتابوں کے مصنف ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہانپوری انتقال کرگئے

نامور محقق اور درجنوں کتابوں کے مصنف جناب ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہانپوری انتقال کرگئے
انا للہِ وانا الیہ راجعون
کھوکھلے زمانے کے مجھ جیسے ردی کے بوسیدہ سے ٹکڑے کو
مرشد ’ابولکلام آزاد‘ کی شفقت دینے والا ایک علمی درویش
ڈاکٹر ابوسلمان شاہ جہاں پوری
آج کراچی میں داعی اجل کو لبیک کہہ گیا!
خاندانی ذرایع کے مطابق ان کی نماز جنازہ عثمانیہ مسجد، جامعہ دارلعلوم اسلامیہ (واٹر پمپ) میں ادا کی جائے گی!
وقت کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا، (متوقع طور پر بعد نماز مغرب یا اس کے بعد)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں