101

باراتیوں پر رشتہ داروں کا دھاوا 16باراتی زخمی۔

عبدالحکیم تھانہ کی حدود کھوہ بگے والا نزد پل ملن باراتیوں پر رشتہ داروں کا دھاوا 16باراتی زخمی۔ذرائع

عبدالحکیم۔زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیاجائیگا۔پولیس ذرائع

عبدالحکیم۔مار کھانے کے باوجود دلہا دلہن کو بیاہ کر لےجانے میں کامیاب ۔ذرائع
IMG_5146

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں