102

پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کیلئے بیجنگ روانہ

پاکستان ایئرفورس کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین لانے کیلئے بیجنگ روانہ

‏ویکسین کی آمد پرپاکستان بھر میں ایک جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی

‏ اسلام آباد میں ویکسین رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل

‏مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں