72

یہ ہیں جنرل باجوہ کے سمدھی لاہور کے بڑے قبضہ مافیا صابر حمید مٹھو جس کا نام عمران ریاض نے پبلک نیوز پر عدنان حیدر کے پروگرام میں لیا کہ لاہور کا11

یہ ہیں جنرل باجوہ کے سمدھی لاہور کے بڑے قبضہ مافیا صابر حمید مٹھو جس کا نام عمران ریاض نے پبلک نیوز پر عدنان حیدر کے پروگرام میں لیا کہ لاہور کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ڈے ایچ اے لاہور کا ڈان آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا سمدھی ہے۔ اسکا پورا نام صابر حمید ہے۔ عمران ریاض کہتے کہ مٹھو کا لاہور بلال گنج کا کاروبار تھا بعد اس کا تعلق آج کے آرمی چیف سے بنا تو کھرب پتی ہوگیا۔ یہ تصاویر جنرل باجوہ کے بیٹے سعد باجوہ کی ہیں ، کہا جارہا یہ چیف والے باجوہ فیملی کے فرنٹ مین ہیں جو تمام سیاہ سفید کاروبار سنبھالتے ہیں، ‏صابر مٹھو اور باجوہ کا بیٹا فجیرہ امارات میں آئل کمپنی چلا رہے ہیں۔ یہ تو وہ معلومات ہے جو کسی نے جان بوجھ کر عمران ریاض جو کہ ٹاؤٹ گردی کے ماہر ہیں اس سے لیک کروائی ہے تاکہ قمر باجوہ کا آرمی چیف کی سیٹ سے مستقل چمٹے رہنے کا خواب توڑا جائے، بہرحال اس پروگرام میں صرف اینکر نے اصولی صحافتی ذمیہ داری سے اعمران ریاض سے قبضہ مافیا کا جنرل باجوہ کے سمدھی کا نام پوچھنے کی گستاخی کی تھی جس انہیں فوری طور پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ شاید ایسے عمل سے سمجھ تو گئے ہونگے ملک میں اصل سسلین مافیا کون ہے جس کا نام لینے پر نوکری سے اینکر فارغ یہ ہی لوگ جب بغیر ثبوتوں کے محض نیب کی قیاص آرائیاں اور اپنی کہانیاں بناکر سیاستدانوں پر روزانہ بغیر بریک بکواس کرتے ہیں لیکن کوئی کچھ نہیں کہتا چئنل نہ پیمرا..! ویسے ایسے اہم انکشاف جو اس آئین شکن الیکشن چور باجوہ کے خلاف اہم چارج شیٹ ہیں اس پر دیکھیں کون کون سی سیاسی جماعتیں کھل کر بات کرتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں